دن کے وقت لی گئی رمضان المبارک کے چاند کی نایاب تصویر جاری عام طور پر پہلا چاند اس وقت دکھائی دیتا ہے جب اس کی عمر 18 سے 24 گھنٹے کے درمیان ہو