حیران کن انکشاف؛ دنیا کی ہزاروں زبانیں نوآبادیاتی دور سے پہلے ہی ختم ہوچکی تھیں اس وقت دنیا بھر میں تقریباً ساڑھے سات ہزار بولی اور اشاروں کی زبانیں رائج ہیں۔