ڈائنوساروں کی تباہی کا سبب بننے والا خلائی پتھر انتہائی نایاب تھا یہ دیوہیکل خلائی پتھر نظامِ شمسی کے دور دراز حصے سے آنے والی انتہائی نایاب قسم کی چٹان تھا۔