ایک ایسا کرتب جس نے ڈاکٹروں، سائنسدانوں اور دنیا بھر کے تماشائیوں کو حیران کر دیا شہرت اس قدر بڑھ گئی کہ اخبارات، فوٹوگرافرز اور عام لوگ ہر جگہ ان کا انتظار کرتے تھے