نہ عمر آڑے آئی نہ مشکلات، 83 سال کی عمر میں خاتون نے پی ایچ ڈی کر کے تاریخ رقم کر دی تعلیمی حلقوں میں ان کی کامیابی کو غیرمعمولی قرار دیا جا رہا ہے