پاکستان میں خام تیل کی پیداوار 26 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی مئی 2026 کے دوران پاکستان کی یومیہ خام تیل کی پیداوار بڑھ کر 71 ہزار 563 بیرل تک پہنچ گئی