ہر 100 میں سے 86 موبائل فون اب پاکستان میں تیار ہونے لگے، رپورٹ جاری مئی 2026 کے دوران ملک میں مقامی طور پر 20 لاکھ موبائل فون تیار یا اسمبل کیے گئے۔