پاکستان کی تاریخ میں ایف بی آر نے پہلی بار 13 ٹریلین کا ہدف حاصل کر لیا وزیر خزانہ نے اس تاریخی کامیابی پر ایف بی آر کی قیادت اور ٹیم کو مبارکباد بھی دی