ٹیرف کیس؛ کے الیکٹرک کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا سندھ ہائی کورٹ نے کیس کی مزید سماعت 15 اکتوبر 2026 تک ملتوی کردی۔