پیٹرول اور ڈیزل پر اربوں کمانے والی آئل کمپنیاں قیمتوں میں کمی پر سخت پریشان کونسل کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے مارجنز گزشتہ ڈھائی برس سے نظرثانی کے منتظر ہیں