پارلیمنٹ کی منظوری کے بعد مالی سال 2026-27 کے فنانس بل کا نفاذ شروع ہو گیا بجٹ کی منظوری پارلیمانی بحث اور قائمہ کمیٹیوں کی سفارشات کے تفصیلی جائزے کے بعد دی گئی