بجٹ 2026-27 پیش: تنخواہ دار طبقے کے لئے بڑا ریلیف، انکم ٹیکس سلیب میں نمایاں کمی اور دفاعی بجٹ میں اضافہ بجٹ کا مجموعی حجم 18 ہزار 771 ارب روپے رکھا گیا ہے۔