پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر کو ہوگا جو رات 12 بجے تک ہو گا۔