سونا آج پھر مہنگا؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانیے 10 گرام سونے کی قیمت 3001 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 31 ہزار 637 روپے پر پہنچ گئی