سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد آج بڑی کمی ریکارڈ عالمی مارکیٹ میں 35 ڈالر کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 4380 ڈالر ہو گئی