سونے کی اونچی اڑان، ایک دن میں ہزاروں روپے کا اضافہ ریکارڈ 2 دنوں میں ایک تولہ سونا 21 ہزار 300 روپے اور دس گرام 18ہزار261روپے مہنگا ہوا