زرمبادلہ ذخائر کی تازہ رپورٹ جاری، مرکزی بینک کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی