Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
میانوالی جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: مرکزی ملزم کو 25 سال قید، 50 ملزمان اشتہاری قرار

میانوالی جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: مرکزی ملزم کو 25 سال قید، 50 ملزمان اشتہاری قرار

سرگودھا: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کو جوڈیشل کمپلیکس میانوالی پر حملے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج محمد نعیم شیخ نے فیصلہ سناتے ہوئے گرفتار ملزم اسماعیل کو 25 سال قید اور مجموعی طور پر ساڑھے 35 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ جج محمد نعیم شیخ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ملزم اسماعیل

Loading...