
26 نومبر احتجاج؛ 18 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
راولپنڈی: 26 نومبر کے درج مقدمے میں عدم پیشی سے متعلق انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 18 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمے میں عدم پیشی پر علیمہ خان، علی امین گنڈاپور، اعجاز خان جازی، چوہدری امیر افضل، شیخ وقاص







