Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
انسداد دہشتگردی عدالت؛ 50 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشتگردی عدالت؛ 50 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے 50 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ یہ وارنٹس تھانہ کراچی کمپنی میں درج مقدمہ نمبر 1193 کے تحت جاری کیے گئے، جو سیاسی مظاہروں اور ممکنہ بدامنی سے متعلق ہے۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے آج 41 نئے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جبکہ 9 رہنماؤں کے خلاف وارنٹس پہلے

Loading...