
عدلیہ حرکت میں آگئی! لاپتہ افراد کیس پر بڑا فیصلہ، چیف جسٹس کا دوٹوک مؤقف
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان کی زیرصدارت نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کے اجلاس میں لاپتہ افراد کے معاملے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی زیرصدارت نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں عدالتی نظام سے متعلق متعدد اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق







