Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لاہور ہائیکورٹ کے 9 نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا

لاہور ہائی کورٹ میں نئے تعینات ہونے والے 9 نئے ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ ایڈیشنل ججز کی حلف برادری کی تقریب لاہور ہائیکورٹ کے کامن ہال میں منعقد ہوئی جس میں چیف جسٹس عالیہ نیلم نے 9 نئے ایڈیشنل ججز سے حلف لیا۔ جسٹس حسن نواز مخدوم، جسٹس ملک وقار حیدر اعوان، جسٹس سردار اکبر علی اور جسٹس ملک جاوید اقبال وینس نے

Loading...