Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جسٹس محمد علی مظہر

26ویں ترامیم کو پارلیمنٹ یا سپریم کورٹ کا فیصلہ ہی ختم کرسکتا ہے، جسٹس محمد علی مظہر

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بینچز کے اختیارات کے کیس سے متعلق جسٹس محمد علی مظہر نے کہا ہے کہ 26ویں ترامیم کو پارلیمنٹ یا سپریم کورٹ کا فیصلہ ہی ختم کرسکتا ہے۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے رکن جسٹس محمد علی مظہر نے بینچز کے اختیارات کے کیس کا 20 صفحات پر مشتمل اضافی نوٹ جاری کردیا۔ جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ قوانین کے

Loading...