
رمضان شوگرمل ریفرنس: وزیراعظم کے وکیل سے بریت کی درخواست پر دلائل طلب
لاہور: اینٹی کرپشن عدالت نے رمضان شوگر مل ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف کے وکیل امجد پرویز سے بریت کی درخواست پر آئندہ سماعت پر دلائل طلب کر لئے۔ اینٹی کرپشن کورٹ کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت کی، شہباز شریف کی جگہ ان کے پلیڈر انوار حسین حاضری کیلئے پیش ہوئے۔ دوران سماعت







