
9 مئی مقدمات؛ 104 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں ملوث 104 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ جج ارشد جاوید نے انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کے مقدمات کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ فواد چوہدری، اسد عمر عدالت میں پیش ہوئے، شاہ محمود قریشی، اعظم سواتی کے جیل وارنٹ پیش کیے گئے جبکہ علیمہ خانم اور عظمیٰ خانم کی







