
زیر التوا کیسز کی تعداد میں کمی آرہی ہے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
پشاور: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کہا ہے کہ زیر التوا کیسز کی تعداد میں کمی آرہی ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا کی متعدد جیلوں میں گنجائش کی کمی ہے، صوبے کی اکثر جیلوں میں قیدیوں کو موسمی صورتحال کے مطابق سہولیات کی فراہمی کی کمی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین اور







