
سویلینز ٹرائل کیس: کیا فوجی عدالتوں میں کوئی خاص ثبوت فراہم کیا جاتا ہے؟ آئینی بنچ
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ انسداد دہشتگردی عدالت سے ملزم بری ہو رہا اسے فوجی عدالت سے سزا ہو رہی، کیا فوجی عدالتوں میں کوئی خاص ثبوت فراہم کیا جاتا ہے؟ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بنچ نے سپریم







