Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت

توشہ خانہ ٹو کیس سے متعلق اہم خبر آگئی

توشہ خانہ ریفرنس 2 میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔ عدالت میں سماعت کے دوران دو اہم گواہان، پرنسپل اپریزر کسٹمز ثناء سعید اور اے ڈی سی جی ہیڈ کوارٹر عبداللہ خان نے اپنا بیان قلمبند کروایا۔  اب تک کیس میں مجموعی طور پر 13 گواہان کی شہادتیں قلمبند کی

Loading...