
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں اہم پیش رفت
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے کیس کی سماعت کے لیے چار رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ عدالت نے کیس کو 10 ستمبر کے لیے سماعت پر مقرر کر دیا ہے اور کاز لسٹ بھی جاری کر دی گئی ہے۔ نئے تشکیل دیے گئے بینچ کی سربراہی جسٹس ارباب محمد طاہر کریں گے جبکہ







