
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے سنگل بینچز ختم
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا آئندہ ہفتے کا ڈیوٹی روسٹر چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی منظوری سے جاری کردیا گیا ہے، تاہم جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے سنگل بینچز ختم ہوگئے ہیں۔ دونوں ججز کا ٹیکس سے متعلق کیسز کیلئے خصوصی ڈویژن بینچ تشکیل دے دیا گیا، جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی عدالت کے کیسز دوسرے بینچز







