
پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو زرتاج گل کیخلاف مزید کارروائی سے روک دیا
پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل کے خلاف مزید کارروائی سے روک دیا۔ جسٹس وقار احمد اور جسٹس محمد اعجاز خان پر مشتمل بینچ نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل وزیر کی الیکشن کمیشن کے ڈی نوٹیفکیشن فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار نے الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کی نشست







