Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت

بانی ی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔  اڈیالہ جیل کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ سامنے آگیا، تاہم اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے تحریری حکم جاری کیا ہے۔ حکم نامے میں بتایا گیا ہے کہ عدالت نے سپریڈنٹ کو فیملی و وکلا کو جیل سماعت میں آنے کی اجازت دینے کا حکم

Loading...