Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جسٹس عابد عزیز شیخ نے قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

جسٹس عابد عزیز شیخ نے قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

جسٹس عابد عزیز شیخ نے قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی حلف برداری کی سادہ و پروقار تقریب لاہور ہائیکورٹ ججز لاؤنج میں منعقد ہوئی، جہاں ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے قائم مقام چیف جسٹس عابد عزیز شیخ سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری تقریب میں لاہور ہائیکورٹ

Loading...