
لیڈی منشیات سپلائر کو 9 سال قید کی سزا
راولپنڈی: مقامی عدالت نے منشیات سپلائی کے مقدمے میں ملوث خاتون ملزمہ آرزو یوسف کو 9 سال قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی دی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج مقصود احمد قریشی نے فیصلہ سنایا۔ پولیس کے مطابق، آرزو یوسف کو اپریل 2025 میں آر اے بازار تھانے کی حدود سے گرفتار کیا گیا تھا، جب اس کے قبضے سے 2 کلو 200 گرام چرس برآمد







