
بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتیں منظور
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کی 9 مئی کے واقعات سے متعلق 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کر لی ہیں۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 9 مئی سے متعلق کیس کی سماعت کی، جس میں جسٹس شفیع صدیقی اور جسٹس حسن اظہر رضوی بھی شامل تھے۔ سماعت کا آغاز بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان







