Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتیں منظور

بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتیں منظور

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کی 9 مئی کے واقعات سے متعلق 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کر لی ہیں۔  چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 9 مئی سے متعلق کیس کی سماعت کی، جس میں جسٹس شفیع صدیقی اور جسٹس حسن اظہر رضوی بھی شامل تھے۔ سماعت کا آغاز بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان

Loading...