
سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر اہم پیشرفت
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواستِ ضمانت پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ دورانِ سماعت چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے کل کچھ دستاویزات جمع کرائی ہیں لیکن میں اُن کا جائزہ نہیں لے سکا۔ وکیل سلمان صفدر نے مؤقف اختیار کیا کہ







