
سپریم کورٹ کے اہم انتظامی فیصلے اور پالیسی اپ ڈیٹس منظر عام پر آگئیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے 26 اکتوبر 2024 سے 12 اگست 2025 کے درمیان جاری کیے گئے تمام سرکلرز اور احکامات کو عوام کے لیے پبلک کر دیا ہے، جن میں عدالتی، انتظامی اور پالیسی سطح کے اہم فیصلے شامل ہیں۔ 9 جنوری 2025 کو جاری کردہ پالیسی کے مطابق سپریم کورٹ کا فوکل پرسن مرحوم جج کی تدفین کے انتظامات میں معاونت کرے گا جبکہ







