
یومِ آزادی پر سپریم کورٹ میں پہلی بار پرچم کشائی کی تقریب
اسلام آباد: پاکستان کی 78ویں سالگرہ کے موقع پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں پہلی بار پرچم کشائی کی باوقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے قومی پرچم بلند کیا۔ تقریب میں پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی جبکہ سپریم کورٹ کے معزز ججز، عدالتی عملے اور سٹاف ممبران نے بھرپور شرکت کی، تاہم تقریب کا ماحول قومی جذبے، وقار







