
بحریہ ٹاؤن اراضی نیلامی کیس؛ سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی اراضی کی نیلامی سے متعلق کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بحریہ ٹاؤن جائیدادوں کی نیلامی کے کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت بحریہ ٹاؤن کے وکیل فاروق ایچ نائیک روسٹرم پر پیش ہوئے، جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کیوں نہ یہ







