
بانی پی ٹی آئی کی ضمانت خارج، چیف جسٹس نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر سوالات اٹھادیے
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے لاہور ہائیکورٹ کے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں خارج کرنے کے فیصلے پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ سپریم کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ضمانت سے متعلق درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر دیا اور پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ کو قانونی نکات پر تیاری کی ہدایت کی ہے۔ چیف







