Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیسز میں اہم پیشرفت

لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیسز میں اہم پیشرفت

کراچی: لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیسز میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے آغاز پر درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ لاپتہ شہری ذولفقار میرانی، مہران، شاہجہان اور سارنگ وآپس اگئے۔ سرکاری وکیل کے مطابق لاپتہ ذوالفقار پولیس اہلکار ہے، اسکا کہنا ہے کہ وہ دماغی مسائل کی

Loading...