
اسکولز 5 اگست سے کھلیں گے یا 15 اگست سے؟ بڑی خبر آگئی
اسکولز کے کھلنے سے متعلق بڑی خبر آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے گرمی کی شدت اور حبس کی لہر کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں بھی چھٹیوں کی توسیع کا اعلان کردیا۔ جس کے تحت تمام سرکاری تعلیمی ادارے 15 کے بجائے پانچ اگست کو کھلیں گے۔ وفاقی وزارت تعلیم نے سرکاری اسکولوں میں تعطیلات میں توسیع کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ یاد







