Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سلمان خان

معروف بھارتی اداکار سلمان خان سے متعلق افسوسناک خبر

معروف بھارتی اداکار سلمان خان سے متعلق افسوسناک خبر آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان ان دنوں اپنی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں، جو 21 اپریل کو ریلیز کی جارہی ہے۔ فلم کی ریلیز سے 2 دن قبل سلمان خان کو ایک بار پھر قتل کی دھمکی بذریعہ ای میل موصول ہوئی ہے۔ اس

Loading...