Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سلمان خان

معروف بھارتی اداکارہ نے سلمان خان سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

معروف بھارتی اداکارہ پوجا ہیگدے نے سلمان خان سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ سوشل میڈیا پر کچھ عرصے سے بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان اور ساتھی اداکارہ پوجا ہیگدے کی ڈیٹنگ کی خبریں گردش کر رہی ہیں تاہم اب اداکارہ کا اس حوالے سے بیان سامنے آگیا ہے۔ حال ہی میں معروف اداکارہ پوجا ہیگدے نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران ان

Loading...