Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ماریہ بی کو ٹرانس جینڈرز کی متنازع محفل کے خلاف آواز اٹھانا مہنگا پڑگیا

ماریہ بی کو ٹرانس جینڈرز کی متنازع محفل کے خلاف آواز اٹھانا مہنگا پڑگیا

ماریہ بی کو ٹرانس جینڈرز کی متنازع محفل کے خلاف آواز اٹھانے پر این سی سی آئی اے نے طلب کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق ماریہ بی کیخلاف سوشل میڈیا پر ٹرانس جینڈرز کمیونٹی کیخلاف گفتگو کرنے پر نعیم بٹ عرف سیما بٹ نے این سی سی آئی اے میں درخواست دی۔ درخواست گزار کے مطابق ماریہ بی نے سوشل میڈیا پر ٹرانس جینڈر کمیونٹی کیخلاف پراپیگنڈا کیا۔ ماریہ بی کے

Loading...