
پنجابی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین اداکار چل بسے
پنجابی فلم انڈسٹری کے سینئر اور ہر دلعزیز کامیڈین اداکار جسوندر سنگھ بھلہ 65 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق اداکار جسوندر سنگھ بھلہ جمعہ کی صبح موہالی کے فورٹس اسپتال میں دم توڑ گئے۔ جسوندر بھلہ کو ان کے منفرد مزاحیہ انداز، مکالمہ ادائیگی اور اسٹیج و فلمی کرداروں میں بھرپور توانائی کے لیے جانا جاتا تھا، وہ متعدد سپرہٹ فلموں کا







