
ڈکی بھائی کیس میں نئی پیش رفت، عدالت کا اہم فیصلہ سامنے آگیا
سیشن کورٹ لاہور نے معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 30 اگست تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں جوئے کو فروغ دینے سے متعلق ویڈیوز کے کیس پر سماعت ہوئی جس میں عروب جتوئی کی جانب سے ایڈووکیٹ عرفان کلیات اور ایڈووکیٹ راجہ عبدالرحمان رانجھا نے دلائل دیے۔ عدالت نے عبوری ضمانت منظور







