
سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ کا خوفناک منظر؛ ماہرہ خان نے ذاتی سفر کی روداد سنادی
پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال کے دوران پیش آنے والا ذاتی اور خوفناک تجربہ شیئر کیا ہے، جس میں انہوں نے قدرتی آفات کے متاثرین کے ساتھ گہری ہمدردی کا اظہار کیا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر بتایا کہ وہ حال ہی میں ایبٹ آباد کے سیاحتی مقام نتھیا گلی سے واپسی کے سفر میں شدید خوف اور بے بسی کا







