Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اداکار ببرک شاہ کی پاکستانی سپراسٹار پرتنقید، صارفین کا ملا جلا رد عمل

اداکار ببرک شاہ کی پاکستانی سپراسٹار پرتنقید، صارفین کا ملا جلا رد عمل

ماضی کے مشہورفلم اسٹار ببرک شاہ نے پاکستانی سپراسٹار عمران عباس، فواد خان اور فہد مصطفیٰ کی اداکاری کو تنقید کا نشانہ بنایا، جس پر صارفین نے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا۔ ببرک شاہ کا تعلق ماضی کے ایک مشہور فلمی گھرانے سے ہے  ان کے والد طارق شاہ بھی پشتو فلموں کے مقبول اداکار تھے۔ ببرک شاہ نے بھی اپنے والد کے نقشِ قدم پر

Loading...